موچھ منڈا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ شخص جس کی مونچھیں استرے سے منڈی ہوئی ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ شخص جس کی مونچھیں استرے سے منڈی ہوئی ہوں۔